Chicken White Karahi Recipe In Urdu
چکن وائٹ کڑاہی
اجزاء:
•چکن_____ 500گرام
•کھانے کا تیل_____ 4کھانے کے چمچ
•نمک_____ حسبِ ذائقہ
•ادرک لہسن پیسٹ_____ 1کھانے کا چمچ
•گرم مصالحہ_____ 1چائے کا چمچ
•کالی مرچ_____ 1 چائے کا چمچ
•ہری مرچ(چوپ) _____ 1کھانے کا چمچ
•دھنیا پاؤڈر_____ 1چائے کا چمچ
•دہی_____ 1 کپ
•کریم_____آدھا کپ
•زیرہ_____ 1کھانے کا چمچ
•چکن_____ 500گرام
•کھانے کا تیل_____ 4کھانے کے چمچ
•نمک_____ حسبِ ذائقہ
•ادرک لہسن پیسٹ_____ 1کھانے کا چمچ
•گرم مصالحہ_____ 1چائے کا چمچ
•کالی مرچ_____ 1 چائے کا چمچ
•ہری مرچ(چوپ) _____ 1کھانے کا چمچ
•دھنیا پاؤڈر_____ 1چائے کا چمچ
•دہی_____ 1 کپ
•کریم_____آدھا کپ
•زیرہ_____ 1کھانے کا چمچ
ترکیب:
ایک کڑاہی میں کھانے کا تیل لیں اب اس میں چکن ڈال کر تھوڑی دیر پکا لیں ۔
اب اس میں ادرک لہسن پیسٹ ڈال کر تھوڑی دیر پکا لیں۔
اب اس میں گرم مصالحہ، کالی مرچ، دھنیا پاؤڈر ڈال کر تھوڑی دیر پکا لیں۔
اب اس میں دہی ڈال کر چار سے پانچ منٹ پکا لیں۔
اب اس میں کریم ڈال کر ایک سے دو منٹ تک پکا لیں۔
اب اس میں ادرک لہسن پیسٹ ڈال کر تھوڑی دیر پکا لیں۔
اب اس میں گرم مصالحہ، کالی مرچ، دھنیا پاؤڈر ڈال کر تھوڑی دیر پکا لیں۔
اب اس میں دہی ڈال کر چار سے پانچ منٹ پکا لیں۔
اب اس میں کریم ڈال کر ایک سے دو منٹ تک پکا لیں۔
Chicken is always a good meal choice because you will find countless dishes which may be prepared applying chicken. One of the most popular and straightforward selections is White chicken recipe. White chicken recipe with cream Are excellent for cooks that are active, the full family or for entertaining guests. On every Sunday evening I made this creamy chicken recipe to get the family members. Try this How to Cook White Chicken Karahi
ReplyDelete, this is quite easy to make at your home kitchen.