Pizza Fries Recipe In Urdu
پیزا فرائز
اجزاء:
آلو(فنگر کٹنگ)…. 500گرام
نمک…. حسبِ ضرورت
پانی…. حسبِ ضرورت
فائری پیزا فرائیزکے اجزاء:
فائری فنگر…. 15-20
پیاز…. 1 عدد
شملہ مرچ…. 1 کپ
کالی مرچ پاؤڈر…. آدھ چائے کا چمچ
زیرہ پاؤڈر…. آدھ چائے کا چمچ
لال مرچ پاؤڈر…. آدھ چائے کا چمچ
اوریگانو…. آدھ چائے کا چمچ
لہسن پاؤڈر…. آدھ چائے کا چمچ
مزریلہ چیز…. 100گرام
کالا زیتون…. (گارنش)
آلو(فنگر کٹنگ)…. 500گرام
نمک…. حسبِ ضرورت
پانی…. حسبِ ضرورت
فائری پیزا فرائیزکے اجزاء:
فائری فنگر…. 15-20
پیاز…. 1 عدد
شملہ مرچ…. 1 کپ
کالی مرچ پاؤڈر…. آدھ چائے کا چمچ
زیرہ پاؤڈر…. آدھ چائے کا چمچ
لال مرچ پاؤڈر…. آدھ چائے کا چمچ
اوریگانو…. آدھ چائے کا چمچ
لہسن پاؤڈر…. آدھ چائے کا چمچ
مزریلہ چیز…. 100گرام
کالا زیتون…. (گارنش)
ترکیب:
ایک برتن میں آلو لیں اس میں ٹھنڈا پانی ڈال کر 15-20 منٹ تک بھیگو کر رکھ دیں۔
اب ایک برتن میں پانی کو ااُبال لیں اب اس میں بھیگے ہوئے آلو ڈال دیں۔ اور چولہے کو بند کر دیں۔
اب اس کو 15-20 منٹ تک فرائی گرم پانی میں پڑے رہنے دیں۔
اب اس میں ساے آلو نکال کر 1-2 گھنٹے فریزر میں رکھ دیں۔پھر اس کو کھانے کے تیل میں فرائی کر لیں۔
فرائی سبزی بنانے کی ترکیب:
ایک پین میں کھانے کا تیل لیں اس میں پیاز، شملہ مرچ، نمک، کالی مرچ، زیرہ ، لال مرچ، اوریگانو، لہسن پاؤڈر ڈال کر ایک سے دو منٹ پکا لیں۔
فنگر بنانے کی ترکیب:
ایک پین میں کھانے کا تیل لیں اس میں فائری فنگر ڈال کر فرائی کر لیں۔
فائری پیزا فرائیزکی ترکیب:
ایک پلیٹ میں فرائی کی ہوئی آلو کے فرائیز پھیلا لیں۔اب اس پر فرائی کی ہوئی سبزیاں پھیلا لیں اب اس پر فرائی کی ہوئے فرائیز رکھ دیں۔
اب اس پر مزریلہ چیز ڈال کر ایک منٹ کے لیے Microwave کر لیں۔
آپکا مزے دارفائری پیزا فرائیز تیاز ہے

Post A Comment:
0 comments so far,add yours