Falafel Recipe In Urdu
فلافل
اجزاء:
اُبلے ہوئے چنے_____ 300 گرام
•سبز دھنیا_____ 5 گرام
•پارسلے_____ 5 گرام
•لہسن_____ 1 کھانے کا چمچ
•سبز مرچ_____ 1 کھانے کاچمچ
•میدہ_____ 3 کھانے کے چمچ
•زیرہ پاؤڈر_____ 1 چائے کا چمچ
•کُٹا ہوا دھنیا_____ 1 چائے کاچمچ
•بیکنگ پاؤڈر_____ آدھا چائے کاچمچ
•نمک_____ حسبِ ذائقہ
•کالی مرچ پاؤڈر_____ 1 چائے کا چمچ
•کھانے کا تیل_____ حسبِ ضرورت
اُبلے ہوئے چنے_____ 300 گرام
•سبز دھنیا_____ 5 گرام
•پارسلے_____ 5 گرام
•لہسن_____ 1 کھانے کا چمچ
•سبز مرچ_____ 1 کھانے کاچمچ
•میدہ_____ 3 کھانے کے چمچ
•زیرہ پاؤڈر_____ 1 چائے کا چمچ
•کُٹا ہوا دھنیا_____ 1 چائے کاچمچ
•بیکنگ پاؤڈر_____ آدھا چائے کاچمچ
•نمک_____ حسبِ ذائقہ
•کالی مرچ پاؤڈر_____ 1 چائے کا چمچ
•کھانے کا تیل_____ حسبِ ضرورت
ترکیب:
ایک گرائینڈر لیں اور اس میں اُبلے ہوئے چنے ڈال کر گرائینڈ کر لیں ۔
اب ایک گرائیندر لیں اور اس میں سبز دھنیا ،پارسلے ،لہسن ،سبز مرچ اورگرائینڈ کیے ہوئے چنے (چار کھانے کے چمچ)ڈال کر گرائینڈ کر لیں ۔
اب ایک باؤل لیں اور اس میں باقی بچے ہوئے چنے ڈال کر تیار شدہ مکسچر ،میدہ ،زیرہ پاؤڈر ،دھنیا پاؤڈر ،بیکنگ پاؤڈر ،نمک،کالی مرچ پاؤڈر ڈال کر مکس کرلیں اور آدھے گھنٹے کے لیے فریج میں رکھ دیں ۔
اب تیار کیے ہوئے مکسچر کے بالز بنا لیں ۔
اب ایک پین میں کھانے کا تیل ڈال کر گرم کر یں اور تیارکی ہوئی بالز کو گولڈن براؤن ہونے تک فرائی کر لیں ۔

Post A Comment:
0 comments so far,add yours