Tikka Samosa Recipe In Urdu
تکہ سموسہ
اجزاء:
• چکن بریسٹ…. دو عدد
• لیموں کا رس…. دو کھانے کے چمچ
• تکہ مصالحہ…. دو سے تین کھانے کے چمچ
• سموسہ پٹی…. دس عدد
• انڈہ…. ایک عدد پھینٹا ہوا
• لہسن ادرک کا پیسٹ…. ایک کھانے کا چمچ
• نمک…. حسب ضرورت
• چکن بریسٹ…. دو عدد
• لیموں کا رس…. دو کھانے کے چمچ
• تکہ مصالحہ…. دو سے تین کھانے کے چمچ
• سموسہ پٹی…. دس عدد
• انڈہ…. ایک عدد پھینٹا ہوا
• لہسن ادرک کا پیسٹ…. ایک کھانے کا چمچ
• نمک…. حسب ضرورت
ترکیب:
• چکن بریسٹ پر اچھی طرح تکہ مصالحہ لگا کر ایک گھنٹے کے لئے میری نیٹ کر لیں۔
• ایک پین میں دو سے تین کھانے کے چمچ تیل گرم کرکے اس میں چکن شامل کرکے پکائیں یہاں تک کہ چکن گل جائے۔
• اب اسے فوڈ پروسیسر میں شامل کرکے پیس لیں اور باقی کے تمام اجزاء بھی شامل کردیں۔
• پھر سموسہ پٹی میں چکن مکسچر رکھ کر سموسہ کی شکل میں فولڈ کریں اور انڈے کی مدد سے کناروں کو بند کردیں۔
• گرم تیل میں ڈیپ فرائی کرلیں یہاں تک کہ سنہرے ہو جائیں۔
• کیچپ کے ساتھ گرم گرم سرو کریں۔
Post A Comment:
0 comments so far,add yours